Is it really possible to make so many power full magnets?
Can the electric magnet shown in the movie Fast and Forest really make such a powerful full magnet? Is Electric Magnet Fiction Or Fiction?
Such a magnet can be made. Recently an electromagnetic gun has been tested which throws a large piece of iron at a very high speed which can severely damage any building at good distances.
The rest is still being worked on. So with the day-to-day progress, what we just saw in the movies is not hard to come by
But it does become an electric magnet, and that's a fact.
Let me share with you some examples of large electric magnets.
If you watch the video of the seaport or dry port operation, you will see very large fixed and moving cranes that move large containers with electric magnets in their claws. Which turn into magnets and non-magnets on command.
You may have heard of high speed trains in China, Japan and many other countries.
Today there are trains called Maglev that operate on the principle of levitation. It also uses electrical magnets to lift the entire train a few inches above the track.
There are also countless examples of electrical magnets in the industry
فاسٹ اینڈ فوریسٹ مووی میں جو الیکٹرک میگنیٹ دیکھایا گیا ہے کیا واقعی اتنا پاؤر فل میگنیٹ بنایا جاسکتا ہے؟ الیکٹرک میگنیٹ حقیقت بھی ہے یا افسانہ؟
ایسا میگنیٹ بالکل بنایا جا سکتا ہے ۔۔ ابھی حال ہی میں ایک الیکٹرومیگنیٹک بندوق کا تجربہ کیا گیا ہے جو ایک لوہے کا بہت بڑا ٹکڑا بڑی ہی تیز رفتاری کے ساتھ پھینکتی ہے جو اچھے بھلے فاصلے کسی بھی بلڈنگ کو شدید نقصان پہنچا سکتا ہے۔
باقی اس پر مزید کام ابھی جاری ہے۔ لہذا دن بدن ترقی کے ساتھ وہ چیز جو ابھی ہم نے فلموں میں دیکھی اس کا حقیقت بننا چنداں مشکل نہیں
مگر واقعی میں الیکٹرک میگنیٹ بنتا ھے اور یہ ایک حقیقت ھے۔
بڑے الیکٹرک میگنٹس کی کچھ مثالیں آپ سے شئیر کرتا ھوں۔
اگر سی پورٹ یا ڈرائی پورٹ آپریشن کی ویڈیو دیکھیں تو آپ کو بہت بڑی بڑی فکسڈ اور موونگ کرین نظر آئیں گی جو بڑےبڑے کنٹینرز کی موومنٹ کرتی ھیں انکے پنجوں میں الیکٹرک میگنیٹ ھی ھوتے ھیں۔ جو کمانڈ پر میگنیٹ اور نان میگنیٹ میں بدل جاتے ھیں۔
چین, جاپان اور دوسرے کئ ممالک میں تیز رفتار ٹرینوں بارے سنا ھوگا۔۔۔
آجکل میگلیو نامی ٹرینیں ھیں جو لیویٹیشن کے اصول پر کام کرتی ھیں۔ اس میں بھی الیکٹریکل میگنٹس کا استعمال کر کے پوری ٹرین کو پٹری سے کچھ انچ اوپر اٹھا کر چلایا جاتا ھے۔
اس کے علاوہ بھی انڈسٹریز میں الیکٹریکل میگنٹس کی بے شمار مثالیں ھیں
Post a Comment