Differences between stars and planets
Answer: One difference between a star and a planet is that the stars have their own luminosity while the planets themselves do not light up. If not, they are dark which is also called Rouge planet.
According to one estimate, our galaxy has two Rouge planets in comparison to each of the stars in the Milky Way.
In terms of composition, the stars contain gases and because they are so large in size they have a fusion reaction due to the crushing pressure in the center which results in the emission of light.
Like our stars fusing hydrogen in the sun to make helium and emitting a lot of heat and light. While stars can be in gaseous, solid and liquid states such as saturn and Jupiter gases are formed but due to their small size there is no reaction of fusion hence they are called planets ..!
ستارے اور سیارے میں فرق؟
جواب =ستارہ اور سیارہ میں ایک فرق تو یہ ہے کہ ستارے اپنی چمک رکھتے ہیں جبکہ سیارے خود روشن نہیں ہوتے اگر وہ کسی سولر سسٹم کا حصہ ہیں تو اُن پر پڑنے والی ستارے کی روشنی کو ریفلیکٹ کرتے ہیں اگر وہ کسی سولر سسٹم کا حصہ نہ ہو تو تاریک ہوتے ہیں جنہیں Rouge planet بھی کہا جاتا ہے.
ایک اندازے کہ مطابق ہماری گلیکسی ملکی وے میں ہر ایک ستارے کہ مقابلے میں دو Rouge planets موجود ہیں ایک اور اندازے کہ مطابق یہ ایک ستارے مقابلے میں ایک لاکھ سیاروں کی بھی ہوسکتی ہے
اگر کمپوزیشن کہ حوالے سے دیکھا جائے تو ستارے گیسز پر مشتمیل ہوتے ہیں اور سائز کی اعتبار سے بہت بڑے ہونے کی وجہ سے ان کہ سینٹر میں crushing pressure کی وجہ سے فیوژن ری ایکشن ہوتا ہے جس کہ نتجئہ میں روشنی کا اخراج ہوتا ہے
جیسے ہمارے ستارے سورج میں ہائیڈورجن فیوژ ہوکر ہیلئیم بنا رہی اور اس دوران بہت ذیادہ ہیٹ اور روشنی کا اخراج ہورہا ہے. جب کہ ستارے گیس، ٹھوس اور مائع حالتوں میں ہوسکتے ہیں جیسے saturn اور Jupiter گیسز کہ بنے ہوئے ہیں مگر ان کا سائز کم ہونے کی وجہ سے وہاں فیوژن کا ری ایکشن نہیں ہوپاتا اسلئے وہ سیارے کہلاتے ہیں..!
Post a Comment