It is not uncommon for a person to feel a sudden jolt of sleep, as if he were a falling child. Why does this happen?

    اردو میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں
 

It is not uncommon for a person to feel a sudden jolt of sleep, as if he were a falling child. Why does this happen?

A hippocampus or sleep apnea occurs when our muscles suddenly contract without the consent of the brain, causing the body to tremble and the person to become alert. This is more common in perfectly healthy people and especially in children.

 It also occurs in people who are stressed and exercise a lot. The evolutionary reason is that millions of years ago, when our ancestors lived on trees, their bodies slowed down and their muscles relaxed. There was a fear of being hit by animals, this shock is an unconscious attempt to alert and alert the body of the brain, etiquette
.. .. .. .. .. .. .. ...
This is because the human brain senses any potential danger and takes immediate action. In the beginning, man was at the end of the food chain, he was always in danger from beasts. Whether it's sleeping in a tree or in a cave. His mind was active to prepare for any possible attack and to protect himself so that he could wake up immediately and defend himself. Today we are very safe sleeping but this feeling of shaking is still evolutionary.


اکثر ایسا ہوتا ہے کہ نیند میں اچانک پورے جسم کو جھٹکا لگتا ہے جیسے ابھی گرتے گرتے بچے ہو۔ ایسا کیوں ہوتا ہے؟

ہپنک جرک یا نیند کا جھٹکا تب ہوتا ہے جب ہمارے پٹھے اچانک دماغ کی مرضی کے بغیر سکڑتے ہیں جس سے بدن کو جھٹکا لگتا ہے اور انسان چوکنا ہو جاتا ہے ، یہ بالکل صحتمند لوگوں میں اور خصوصا بچوں میں عام طور پر پایا جاتا ہے ،

 اسکے علاوہ ذہنی تناؤ اور بہت زیادہ ورزش کرنے والوں میں بھی ہوتا ہے ، اسکی ارتقائی توجیہ یہ ہے کہ لاکھوں سال پہلے جب ہمارا اجداد درختوں پر رہتے تھے تو ایسے میں بدن کے سست ہو جانے اور پٹھوں کے ریلکس ہونے سے درخت سے گرنے اور شکاری جانوروں کا نشانہ بننے کا خدشہ رہتا تھا ، یہ جھٹکا دماغ کی بدن کو محتاط رہنے اور چوکنا کرنے کی ایک لاشعوری کوشش ہے ، آداب
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کی وجہ انسانی دماغ کا کسی ممکنہ خطرے کو محسوس کر کے فورا ایکشن لینا ھے۔ اوّل میں انسان فوڈ چین کے اخر میں تھا، اسے درندوں سے ہمہ وقت خطرات درپیش تھے۔ چاھے یہ درختوں پے سوئے یا کسی غار میں۔ کسی بھی ممکنہ حملے کے لئے تیار ہونے اور اپنے اپکو بچانے کے لئے اسکا دماغ ایکٹیو رہتا تھا تکہ بضرورت فورا جاگ کر اپنا بچاو کر سکے۔ اج ھم سوتے ہوے بہت محفوظ ہیں مگر جھنجھوڑنے کا یہ احساس اج بھی ھم تک ارتقائ طور پر منتقل ہوا ھے
۔

Post a Comment

Previous Post Next Post