Why does the cold increase in the highest places? بلند ترین مقامات پہ سردی کی شدت بڑھتی کیوں جاتی ہے

    اردو میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں
 

Why does the cold increase in the highest places?. 

One thing is not understood why the intensity of cold increases at the highest places, although it is necessary to increase the heat, because the higher you go, the closer you will be to the sun, but I do not understand why it is reversed. 
 Geologists and environmentalists attribute this to the fact that when the sun's rays reach the earth, the earth absorbs them and then emits these rays, and as these rays are emitted, the temperature begins to rise. 
 As these rays move upwards, their intensity decreases and as they reach higher altitudes, the temperature decreases considerably. It is never the case that the temperature is immediately raised by the sun's rays, but rather that the temperature rises after the earth absorbs the heat and then emits it.

 That is why the heat does not reach the mountains and it gets cold there. Because the atmosphere near the earth is dense. Compared to the mountains or a high place .. there the air is thinner. In a dense atmosphere, the sun's heat is stored more. Therefore, the heat is more here. 
While the atmosphere in the mountains is thinner, the heat is not absorbed much there. That is why there is less heat So don't these rays absorb on the rocks in the mountains? You may have noticed that ... Which mountains have the lowest temperatures? 
Green head, full of trees ... Or ... Then on the barren mountains

ایک بات سمجھ نہیں آتی بلند ترین مقامات پہ سردی کی شدت بڑھتی کیوں جاتی ہے حالانکہ بڑھنی گرمی چاہیے کیوں کے جتنی اوپر جائیں گے سورج کے نزدیک ہوتے جائیں گے مگر اسکے الٹ کیوں ہوتا ہے کچھ سمجھ نہیں آتی.

ماہرین ارضیات و ماحولیات اس کی وجہ بتاتے ہیں کہ جب سورج کی شعاعیں زمین پر پہنچتی ہیں تو زمین انہیں جذب کرتی ہے اور پھر یہ شعاعیں خارج کرتی ہے اور جوں جوں یہ شعاعیں خارج ہوتی ہیں درجہ حرارت بڑھنے لگتا ہے۔

 جیسے جیسے یہ شعاعیں اوپر کی جانب جاتی ہیں ان کی حدت میں کمی آتی جاتی ہے اور بلندی تک جاتے درجہ حرارت کافی کم ہوجاتا ہے۔ کبھی بھی ایسے نہیں ہوتا کہ سورج کی شعاعوں سے درجہ حرارت فوراً بلند ہوجائے بلکہ زمین میں حرارت جذب ہونے کے بعد اخراج کے بعد درجہ حرارت بڑھتا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ پہاڑوں تک یہ حرارت پہنچ نہیں پاتی اور وہاں ٹھنڈ ہوتی ھے۔
کیونکہ زمین کے قریب فضاء گھنی ہوتی ہے. با نسبت پہاڑوں کے یا کسی بلند مقام پر.. وہاں فضاء پتلی ہوتی ہے.

گھنی فضاء میں سورج کی حرارت ذیادہ سٹور ہوتی ہے.اس لئے یہاں گرمی ذیادہ ہوتی ہۓ.. جبکے پہاڑوں پر فضاء پتلی ہوتی ہے.وہاں حرارت ذیادہ جذب نہیں ہوپاتی . اس لئے وہاں گرمی کم ہوتی ہے

تو کیا پہاڑوں پر پتھروں پر یہ شعائیں نہیں جذب ہوتی آپ نے عموماً غور کیا ھوگا کہ۔۔۔ کم درجہء حرارت کونسے پہاڑوں کا ھوتا ھے۔ سر سبز، درختوں سے بھرپور۔۔۔ یا۔۔۔۔ پھر بنجر بیاں باں پہاڑوں پر

Post a Comment

Previous Post Next Post