Does the use of filtration plant water deplete the body of salts or cause any other harm?



Does the use of filtration plant water deplete the body of salts or cause any other harm? . 

کیا فلٹریشن پلانٹ کے پانی کے استعمال سے جسم میں نمکیات کی کمی ہو جاتی ہے یا کوئی اور نقصان ہوتا ہے۔

اگر مناسب مقدار میں نمکیات شامل نہ کٸیے گۓ ہوں تو ایسا ہوتا ہے Ro سے فلٹر شدہ پانی سے ہر قسم کے نمکیات نکل جاتے ہیں اور صرف خالص ترین پانی ہی حاصل ہوتا ہے -

جس کے چار پانچ گلاس پی لینے سے موت بھی واقع ہوسکتی ہے وجہ یہ ہے کہ پانی نمکیات کو حل کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے اور اندر جاتے ہی اگر خالص ہوتو جسم کے نمکیات جو بقاۓ حیات کے لٸیے اشدضروری ہیں انکو حل کرنا شروع کر دیتا ہے تو آپکے جسم کے تمام نمکیات ضاٸع ہو جاتے ہیں اور جان پر بن آتی ہے پانی کا اصل ذاٸقہ کڑواھٹ ماٸل ہے -


اگر کبھی فلٹر کا پانی پتے وقت کڑوا محسوس ہو تو سمجھ جاٸیں کہ اس میں مناسب مقدار میں منرلز نہیں ملاۓ گۓ اور اس کو پینے سے اجتناب برتیں ors وغیرہ شامل کر کے اس کمی کو پورا کیا جاسکتا ہے مگر یہ ذمہ داری پانی فلٹر کر کے فروخت کرنے والے کی ہے کہ وہ اس میں منرلز شامل کرے جس کے لۓ باقاعدہ قانون بھی ہے


Post a Comment

Previous Post Next Post