A typical lizard has a baby.

    اردو میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں
 


This is a typical lizard-like baby.
When I suddenly met him, I asked, "Will you meet my friends?"
He said, "Meet me, there is no one to feed me."
There will be a scene with coins on it ...
He also said that they have not fed you till today.
No one invited you to Iftar ... Who has something to feed me ...
I said man how do you know so many things?
He says
"Your form is ten-eyed, Kanjara ..."
...
I said don't wake up man, give an interview ...
He says Take an interview ...
,,,,
Your full name
Common House Gecko.
Family?
Gekkonidae
Jeans?
Hemidactylus
the class?
Reptilia
Tell me something about the class
Yeah Al that sounds pretty crap to me, Looks like BT aint for me either.
Good brother, tell me, what do you like to eat?
Ali Yar I like to eat only insects, I eat the same, but Allah has given me a very chirping tongue, the insects stick to it and I eat them.
People who say that if you fall into the pot, the whole barat also dies by eating that food?
Hahaha... No man nothing like that In fact, these are all fabrications. Yeah Al that sounds pretty crap to me, Looks like BT aint for me either, Looks like BT aint for me either, Looks like BT aint for me either, Looks like BT aint for me either, Looks like BT aint for me either nothing else...
,,,,
Last question
How do you climb walls, etc.?
Hmmm ... The Lord has placed this feature in my feet, my feet have microscopic setae that enable me to climb all levels except Teflon.
Okay, now let me, if it's late then my visit will be red and red ... Amy will cut the menu ...
Good Bye...



 السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ۔۔۔
کیسے ہیں آپ سب؟
امید کرتا ہوں خیریت سے ہوں گے۔۔۔
،،،
پہ عام چھپکلی کا ایک ٹپکوووو سا بچہ ہے۔
اچانک اس سے ملاقات ہوئی تو میں نے پوچھا میرے دوستوں سے ملو گے؟
تو اس نے کہا ملوا دو ، کھانا پلانا تو کسی نے ہے نہیں،
سکے تے مل ماہیا والا سین ہو گا۔۔۔
اس نے یہ بھی کہا کہ آج تک انہوں نے تمھیں تو کچھ نہیں کھلایا،
نہ کسی نے افطاری پہ بلایا تھا تمھیں۔۔۔ مجھے کس نے کچھ کھلانا ہے۔۔۔
میں نے کہا یار تمھیں اتنی ساری باتیں کیسا پتا؟
کہتا۔۔
" تیری شکل دس رئی اے کنجرا۔۔۔۔"
۔۔۔
میں نے کہا یار جگتاں نہ کر ، انٹرویو دو۔۔۔
کہتا جی جی۔۔۔ لو انٹرویو۔۔۔
،،،
آپ کا پورا نام؟
Common House Gecko.
خاندان؟
Gekkonidae
جینس؟
Hemidactylus
کلاس؟
Reptilia
کلاس کے بارے میں کچھ بتاؤ،،،
ہاں جی کیوں نہیں، میری کلاس سے سانپ، کچھوا اور مگرمچھ وغیرہ بھی تعلق رکھتے ہیں۔۔۔
اچھا بھائی صاحب یہ بتائیں کہ آپ کو کھانے میں کیا پسند ہے؟
علی یار کھانے میں مجھے کیڑے مکوڑے ہی زیادہ اچھے لگتے ہیں وہی کھاتا ہوں ، بس اللہ نے مجھے کافی چہچہاہٹ والی زبان دی ہوئی ہے، اس سے کیڑے چپک جاتے ہیں اور میں انہیں کھا لیتا ہوں،،،
جو لوگ کہتے ہیں کہ اگر آپ دیگ میں گر جائیں تو پوری بارات بھی مر جاتی ہے وہ کھانا کھا کر؟
ھاھاھا۔۔۔ نہیں یار ایسا کچھ نہیں۔۔۔ اصل میں یہ سب منگھڑت باتیں ہیں۔ ھاں یہ ضرور ہے کہ مجھے کیڑوں کی تلاش میں گندی جگہوں پہ بھی رہنا پڑتا ہے، اس کے علاوہ کیڑے بھی صفائی ستھرائی نہیں رکھتے تو میرے پیٹ میں خطرناک جراثیم جمع ہو جاتے ہیں وہ جب کسی کے کھانے میں ملیں تو فوڈ پوائزننگ وغیرہ ہوتی ہے اور کچھ نہیں۔۔۔
،،،
آخری سوال۔۔۔
کہ آپ دیواروں وغیرہ پہ کیسے چڑھتے ہیں؟
ھممم۔۔۔ رب نے میرے پیروں میں یہ خاصیت رکھی ہوئی ہے، میرے پیروں پہ مائیکروسکوپک Setae ہیں جو کہ مجھے اس قابل بناتے ہیں کہ میں سب سطحوں پہ چڑھ سکتا ہوں، سوائے Teflon کے،،،
ٹھیک ہے ،اب مجھے اجازت دیں، لیٹ ہو گیا تو میری تشریف لال و لال ہو جائے گی۔۔۔ امی کٹے گی مینوں۔۔۔
اللہ حافظ۔۔۔
۔۔۔
اوکے جی اللہ حافظ۔۔۔

Post a Comment

Previous Post Next Post