E
بلڈ ٹیسٹ کے وقت میں نے دیکھا ہے کہ بلڈ کے قطرے کو ایک چھوٹی سی پلیٹ نما چیز ہوتی ہے اس پر رکھ کر بتا دیتے ہیں کہ ہمارہ بلڈ گروپ کیا ہے اسے انہیں کیسے پتا چل جاتا ہے کہ آر بی سی پر کونسا اینٹیجن ہے
بلڈ گروپ چیک کرنے کے لیے 3 قِسم کے اینٹی جن ہوتے ہیں Anti A . Anti B. Anti O
بلڈ کے تین قطرے پلیٹ پر رکھے جاتے ہیں اور پھر اینٹی جن تینوں قطروں پر ڈالے جاتے ہیں اور اس کے بعد تھوڑا ہِلایا جاتا ہے اگر اینٹی جن A والا ڈروپ پھٹ جاے تو A نیگیٹو - اور اگر اینٹی جن A کے ساتھ اینٹی جن O بھی پھٹ جائے تو A پازیٹیو +
اسی طرح کسی بھی اینٹی جن کے ساتھ اینٹی جن O پھٹ جائے تو وہ پازیٹیو ہو گا اور اگر نا پھٹے تو نیگیٹو- ہو گا
Hr kisam k nafseyaati mareezon ko ni di jaati. Sirf un mareezon ko di jaati hai jin py medicines affect ni krtin ya wo medication ko respond ni kr rahay hotay. This treatment is known as ECT - Electroconvulsive Therapy, jo k is liye use kia jaata hai k patient ka biological mechanism respond kray electric current ko. Aur jb ye ho jata hai tou phir patient ko waisay hi treat kia jaata hai jo k normal treatment method hota hai psychological disorders ka.
Post a Comment