نفسیاتی مسائل کے مریضوں کو. الیکٹرو شاک' تھراپی کیوں دی جاتی ہے

    اردو میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں
 


electroconvulsive therapy


عموماً ڈپریشن کے مریضوں کو دی جاتی ہے۔اس میں مریض کے سر کو دو الیکٹروڈز سے جوڑا جاتا ہے  65 سے 140 وولٹ کا کرنٹ گزارا جاتا ہے ۔کرنٹ کی وجہ سے مریض کو دورہ بھی لگتا ہے جو کچھ منٹ تک رہتا ہے ۔ تین چار دن کے وقفے سے قریباً سات نو سیشن اس تھیراپی کے لینے سے ڈپریشن میں کافی کمی آجاتی ہے ۔ یہ ٹریمنٹ ڈپریشن کے ان مریضوں پر استعمال کی جاتی ہے جنہیں کسی بھی دوسری ٹریٹمنٹ سے افاقہ نا ہوا ہو۔
نوٹ : نفسیات کے پانچ مشہور ماڈلز میں یہ تھیراپی بائیولوجیکل ماڈل میں آتی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sports

Technology