جدید لاؤڈ اسپیکر انہی کی ایجاد ہے۔

    اردو میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں
 

E
 
یہ دو امریکی الیکٹرک انجینئر تھے۔
 ایڈورڈ ویشبرن کیلوگ اور جیسٹر ولیم رائس۔




 جدید لاؤڈ اسپیکر انہی کی ایجاد ہے۔

ان سے پہلے لاؤڈ اسپیکر ابتدائی حالت میں ایجاد ہو چکا تھا لیکن وہ زیادہ کارامد نہ تھا۔دنیا کا پہلا الیکٹرو ڈائنامک کون لاؤڈ اسپیکر( موونگ کوائل)  1925 میں ، نیو یارک میں جنرل الیکٹرک لیبارٹریز میں ان ہی کی عمر بھر کی محنت سے  ایجاد ہوا،۔ جدید لاؤڈ اسپیکر اس ڈیزائن پر مبنی ہے جس میں حرکت پذیر کوائل  کو کاغذی ڈایافرام کے ساتھ جوڑ دیا گیا۔ تصویر میں وہ دونوں ڈرائیور یونٹ پکڑے ہوئے ہیں۔  6 انچ کا مخروطی مکمل اسپیکر ساتھ نظر آریا ہے۔

اج لاؤڈ اسپیکر موبائل فون سے لے کر  سونڈ سسٹم ، ہر جگہ کی جان ہے۔ ہمارا اسکول، کالج یونیورسٹی۔۔ حتی کہ کوئی بھی مسجد ایسی نہیں جہاں ان انجینئرز کی عمر بھر کی محنت نصب نہ ہو ۔

تو جب بھی آپ اذان کی پر کیف صدا سنیں ۔۔۔ نعت یا تلاوت قرآن آپ کا دل موہ لیں۔۔ یا پر جوش مبلغ کا بیان سنیں۔۔۔اپنی دعاؤں میں ایڈون کیلوگ اور چیسٹر رائس کو ضرور یاد رکھئے گا جن کی بدولت یہ ممکن ہوا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post