کیوسک کہتے ہیں۔

    اردو میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں
 


کئی لوگ پوچھ رہے ہیں کہ CuSec کیا چیز ہے۔ میں نے سوچا کیوں نہ اپنے چھوٹے چھوٹے نالائق بہن بھائیوں کو آسان الفاظ میں کیوسک کا مطلب سمجھا دوں۔ آپ سب لوگ قریب قریب آؤ۔ تو بچوں، کیوسک Cusec دو الفاظ Cu اور sec 

سے بنا ہے۔ Cu مطلب Cubic یعنی مکعب اور sec سیکنڈ یعنی مکعب فی سیکنڈ ۔۔ اس کا مطلب یہ سمجھ لیں کہ 1x1) Sq feet) کہ ایسی جگہ جسکی لمبائیxچوڑائیxاونچائی 1 فٹ کی ہو اس جگہ سے ایک سیکنڈ میں جتنا پانی گزتا ہے اسے کیوسک کہتے ہیں۔

 1 فٹ کی لمبائیxچوڑائیxاونچائی والی جگہ میں 28.317 لیٹر پانی آتا ہے۔ اگر ایک ڈیم کی لمبائیxچوڑائیx گہرائی 100,000 فٹ ہو تو اس سے جتنا پانی ایک سیکنڈ میں گزر جائے اسے ہم کہیں گے کہ پانی کا بہاو ایک لاکھ کیوسک ہے۔ ہاں بچو اب بتاو، کہیں میں نے آپ کے دماغ کی لسی تو نہیں بنائی اور میری بات سمجھ بھی آئی کہ اگلی وی گئی؟ 

 

Post a Comment

Previous Post Next Post