How much pressure is required to boil water without fire?
Water can be boiled at any temperature where the vapor pressure is equal to the air pressure above the water and can be canceled. For example, at room temperature, 25 degrees Celsius, the water vapor pressure is about 23.8 tar.
If we reduce the air pressure above the water from 760 t to 23.8 t, the water will start boiling at 25 degrees Celsius. For example, at zero degrees Celsius the water vapor pressure is about 4.6 tar.
If we reduce the air pressure above the water to 4.6 tar or less, then the water will start boiling at zero degree centigrade. Remember:
1 atm = 760 mm of Hg = 760 torr = 101325 Nm ^ -2
The link below shows the vapor pressure of water at different temperatures.
At whatever temperature you want to boil the water, lower the air pressure over the water as much or less than the water vapor pressure at that temperature, the water will start boiling at your desired temperature.
بغیر آگ کے پانی کو ابالنے کے لیے کتنا پریشر درکار ہوتا ہے؟
پانی کو ہر اس درجہ حرارت پر ابالا جاسکتا ہے جہاں پانی کا بخآری دباؤ یعنی ویپر پریشر پانی کے اوپر موجود ہوا کے دباؤ کے برابر ہو جائے اور اسے کینسل کرسکے۔ مثلاً روم ٹمپریچر یعنی 25 ڈگری سینٹی گریڈ پر پانی کا بخآری دباؤ تقریباً 23.8 ٹار ہوتا ہے۔
اگر ہم پانی کے اوپر ہوا کے کے دباؤ کو 760 ٹار سے کم کرکے 23.8 ٹار پر لے آئیں تو پانی 25 ڈگری سینٹی گریڈ پر ابلنا شروع کردے گا۔ مزید مثال کے لیے زیرو ڈگری سینٹی گریڈ پر پانی کا بخآری دباؤ تقریباً 4.6 ٹار ہوتا ہے۔
اگر پانی کے اوپر ہم ہوا کا دباؤ کم کرکے 4.6 ٹار کے برابر یا کم کردیں تو پانی زیرو ڈگری سینٹی گریڈ پر ہی ابلنا شروع ہوجائے گا۔ یاد رہے:
1 atm = 760 mm of Hg = 760 torr = 101325 Nm^-2
نیچے لنک میں مختلف درجہء حرارت پر پانی کا بخآری دباؤ دیا ہوا ہے۔ آپ جس جس ٹمپریچر پر پانی کو ابالنا چاہتے ہیں، پانی کے اوپر ہوا کا دباؤ اتنا یا اس سے کم کردیں جتنا اس درجہ حرارت پر پانی کا ویپر پریشر ہے، پانی آپ کے مطلوبہ درجہ حرارت پر ابلنا شروع کردے گا۔
Post a Comment