Is there a fee for transferring land to your name?
Is there a fee for transferring land to your name?
Each area has a DC rate of land
That is the minimum rate in government papers
If you have got land at Rs. 100 per marla then government fee and FBR tax will be levied as per this DC rate.
There is a fee of about 4% on agricultural lands in Punjab
And if you are a filer, one percent tax
And non-filers will be taxed at 2%
One percent of departmental expenses are for water
All of this is extracted at a percentage rate
That is, six to seven percent of the total DC rate is spent
کیا زمین کو اپنے نام انتقال کروانے کی کوئی فیس ہوتی ہے؟
ہر علاقے کی زمین کا ایک ڈی سی ریٹ ہوتا ہے
یعنی گورنمنٹ کے کاغذات میں کم از کم ریٹ
اگر آپ کو زمین 100 روپے مرلہ بھی ملی ہو تب گورنمنٹ فیس اور FBR ٹیکس اس ڈی سی ریٹ کے مطابق لگے گی
پنجاب میں زرعی زمینوں پر تقریباً 4٪ فیس لگتی ہے
اور اگر فائلر ہو تو ایک فیصد ٹیکس
اور نان فائلر پر دو فیصد ٹیکس لگے گا
ایک فیصد ڈیپارٹمنٹ والے خرچہ پانی لیتے ہیں
یہ سب پرسنٹ ایج سی ریٹ پر نکالا جاتاہے
یعنی ٹوٹل ڈی سی ریٹ کا چھ سے سات فیصد خرچ ہو جاتا ہے
Post a Comment