Quasar

    اردو میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں
 

Quasar 

According to the General Theory of Relativity, if a large amount of matter is absorbed in a very small space, a black hole is formed. Extremely massive stars turn into a medium-sized black hole at the end of their life. 
But at the center of galaxies are massive black holes. The black hole at the center of our galaxy, the Milky Way, is 3.7 million times heavier than the Sun. But the centers of other galaxies have black holes billions of times heavier than the Sun. 
These black holes are often inactive. If there is gas around the center of the galaxy, that gas spins around, falls into a black hole, and gets heated. And a lot of radiation is emitted during this process. 
In this case, the center of the galaxy is called a quasar. When radiation is at its peak, quizzes are the brightest objects in the universe.




کوئزار(Quasar) 

 جنرل تھیوری اوف ریلیٹیوٹی کے مطابق اگرمادے کی بہت زیادہ مقدار ایک بہت چھوٹی جگہ پر سما جائے توایک بلیک ہول کا جنم ہوتا ہے۔ بہت زیادہ ماس والے ستارے اپنی زندگی کے احتتام پر ایک درمیانے درجے کے بلیک ہول میں تبدیل ہو جاتے ہیں۔ 
لیکن گیلیکسیز کے مرکز میں بہت بہت زیادہ ماس والے بلیک ہولز موجود ہوتے ہیں۔ ہماری گیلیکسی، ملکی وے، کے مرکز میں موجود بلیک ہول سورج سے 3.7 ملین گنا بھاری ہے۔ لیکن دوسری گیلیکسیز کے مراکز میں سورج سے اربوں گنا بھاری بلیک ہولز موجود ہیں۔ 
یہ بلیک ہولز اکثر غیر فعالی حالت میں ہوتے ہیں۔ اگر گیلیکسی کے مرکز کے گرد گیس موجود ہو تو وہ گیس گول گھومتے ہوئے بلیک ہول کی طرف گرتی ہے اور گرم ہو جاتی ہے۔ اور اس عمل کے دوران بہت ساری ریڈی ایشنز کا اخراج ہوتا ہے۔ 
اس حالت میں گیلیکسی کے مرکز کو کوئزر کہا جاتا ہے۔ جب ریڈی ایشنز نکالنے کا عمل اپنے عروج پر ہو تو کوئزرکائنات کے روشن ترین اوبجیکٹس ہوتے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post